230. URDU

Date:

🌍 دی الٹی میٹ ریمڈی – ساری انسانیت کے لیے ایک تحفہ

دی الٹی میٹ ریمڈی صرف ایک علاج نہیں – یہ ہر انسان کے لیے امید، تسلی اور روحانی طاقت کا پیغام ہے ۔ یہ پہلی بار سید صفدر حسین بخاری المعروف کاکیاں والی سرکار نے متعارف کرایا۔ یہ مقدس طریقہ ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو بیماری، دکھ، روحانی مسئلہ، جدائی یا ماورائی مشکلات کا شکار ہیں۔

آواز (Sound) تھراپی اورنیک  نیت کے ساتھ، یہ طریقہ لاکھوں لوگوں کے لیے شفا کا ذریعہ بن چکا ہے – اور یہ بالکل مفت ہے۔

ہماری یہ آڈیو پر مبنی تھراپی، الٹی میٹ ریمیڈی دائمی بیماریوں، نشے، غم، ڈپریشن، حتیٰ کہ کینسر اور کووڈ-19 جیسے امراض میں مؤثر ثابت ہوئی ہے ۔ یہ انسان کو روحانی سکون، اور مشکل وقتوں میں حوصلہ بھی فراہم کرتی ہے ۔


🎧 استعمال کا طریقہ

  1. کارڈ پر موجود QR کوڈ اسکین کریں۔
  2. جب آڈیو کھلے تو تین نقطوں (⋮) پر کلک کریں اور “Download” پر کلک کر کے اپنی ڈیوائس میں محفوظ کریں۔
  3. ایک پرسکون جگہ منتخب کریں، آنکھیں بند کریں، اور پوری توجہ کے ساتھ سنیں – اللہ یا کسی اعلیٰ طاقت سے جڑتے ہوئے جن پر اپ یقین رکھتے ہیں۔
  4. ہر سیشن کے بعد انکھیں کھولیں، آدھا گلاس پانی اٹھائیں، آنکھیں دوبارہ بند کریں اور دل میں تین بار “اللہ” یا اپنے عقیدے کے مطابق مقدس نام کہہ کر بند انکھوں سے  پانی تین گھونٹ میں پی لیں۔
  5. اسی طرح اسے دن میں تین بار سنیں – صبح، دوپہر اور شام – مسلسل سات دنوں تک، زندگی میں صرف ایک بار سنیں ۔ اس کے بعد اس پیغام کو دیوانگی سے دوسروں تک پہنچائیں۔

🕊️ انسانیت کے لیے ایک مشن

ہم کوئی کاروبار نہیں کر رہے– ہم ایک مشن ہے ایک درد ہے کو  دکھ میں مبتلا لوگوں کے لیے بنا کسی قیمت کے شفا کا راستہ کھولتا ہے۔ دن رات ہماری ٹیم مدد کے لیے تیار ہے– ہماری ٹیم پچھلے کئی سالوں سے وٹس ایپ پر دن میں چوبیس گھنٹے کسی بھی زبان کے لوگوں کی مدد کو موجود ہے، ہم بات کو  سنتے ہیں  اور اپنے قلندرپاکؒ اور سید بابا جان کے بتائے ہوئے طریقے پر خاص طور پر عورتوں کے لیے  جو خوف، صدمہ، ڈپریشن یا ظلم کا شکار ہیں ہر دم مدد کو تیا ر ہیں۔۔

آپ ہم سے 24/7 رابطہ کر سکتے ہیں – 240 سے زائد زبانوں میں تحریری شکل میں یہ پیغام موجود ہے اسے سنیں اور پھیلائیں۔ اگر آپ گمراہ ہیں، پریشان، ناامید یا دل شکستہ – ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ اگر آپ کا جسم بیمار ہے، روح تھک گئی ہے یا دل زخمی ہے – آپ اکیلے نہیں ہیں۔ صرف WhatsApp بٹن دبائیں، دنیا کے کسی بھی حصے سے، اور ایسے شخص سے بات کریں جو واقعی پرواہ کرتا ہے کہ ہم خود مشکل لمحوں سے اس تھراپی کے ذریعے سکون میں ائے ہیں۔ اللہ کی محبت، رحمت اور انسانیت کے لیے فرض کے طور پر یہ خدمت بالکل مفت ہے ۔


🌟 ہمارے بانی اور وراثت

سید صفدر حسین بخاری (رح)، 6 مئی 1940 کو پیدا ہوئے، انہوں نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کی۔ ان کی وراثت میں کمیونٹی کی خدمت، طبی مدد، روحانی شفا اور 1998 میں دی الٹی میٹ ریمڈی کی تخلیق شامل ہے۔ ان کے وصال (8 فروری 2005) کے بعد یہ مشن ان کے روحانی وارث سید بابا جان (مسٹر شاکر عزیر) کے زیرِ رہنمائی جاری ہے۔ اپ ان سے  رابطہ کر سکتے ہیں۔


💌 ہم سے ہر وقت رابطہ کریں

📩 ای میل: syedbaba@tohfaeqalandar.com
💬 WhatsApp: [Click WhatsApp icon]

ہم آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں – کسی بھی زبان میں، کسی بھی ملک میں، کسی بھی وقت۔


…………………………………………

کون کہتا ہے کہ دُنیا میں کسی بیماری ، اُلجھن ، مُصیبت ، بدبختی یا نحوست کا علاج نہیں! قرآنِ پاک شفاء ہے۔ شفاء منجانب اللہ ہے۔ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ،روحانی اُلجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں. کالا جادو یا جنات کے شَر سے نجات چاہتے ہوں وہ صبح، دوپہر، شام آنکھیں بند کر کے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوتِ سورۃ الرحمٰن (بغیر ترجمہ کے) سات روز تک متواتر سُنیں۔ ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے تِین بار دل میں ”اللہ“ یا اپنے خدا کا نام کہہ کر تِین گھونٹ میں پی لیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Who says there is no remedy for any kind of physical, psychological, spiritual, and/or supernatural problems. Quran is The Ultimate Remedy, and Allah is the one who Cures all. All those suffering from any Physical Mental, or spiritual illness or black magic, should listen to surat “Al-Rehman” a recitation by Qari Abdul Basit (Without translation) 3 times a day for 7 consecutive days with closed eyes. Every time after listening take half a glass of water, close your eyes and say ”Allah” thrice in your heart, and drink in 3 sips.
Previous article
Next article

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

246. ZULU

🌍 Umuthi Ongcono Kakhulu – Isipho Sokuphila Kubo Bonke...

245. ZAPOTEC

🌍 Última Sanación: Ti regalu para guiráʼ binni Ultima Sanación...

244. YUCATEC MAYA

🌍 Le Paakatil Ts’áakal – Jump’éel Kuxtal Ti’ Tuláakal...

243. YORUBA

🌍 Ìtọ́jú Tó Ga Jùlọ – Èbùn fún Gbogbo...